بحری امور ڈویژن کیلئے ایک ارب 2کروڑ  98لاکھ سے زیادہ کے فنڈز جاری 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں بحری امور ڈویژن کیلئے ایک ارب 2کروڑ  98 لاکھ سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن