اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں بحری امور ڈویژن کیلئے ایک ارب 2کروڑ 98 لاکھ سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
بحری امور ڈویژن کیلئے ایک ارب 2کروڑ 98لاکھ سے زیادہ کے فنڈز جاری
May 26, 2022