خونی لانگ مارچ کی اصطلاح قوم کے سامنے آرہی ہے: ترجمان جے یو آئی


 اسلام آباد (نامہ نگار) پی ٹی آئی کے مارچ پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں سے اسلحہ کا برآمد ہونا ملکی حالات انارکی کی طرف لے جانے کا ثبوت ہے۔خونی لانگ مارچ کی اصطلاح قوم کے سامنے آرہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن