جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)انجمن تحفظ خواتین شیخوپورہ کی چیئرپرسن خالدہ جاوید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اسوقت جیل کا منظر پیش کررہا ہے جہاں کے باسیوں کو کھل کر سانس لینے تک کی اجازت نہیں خواتین کی عصمت دری معمول بن چکی ہے اور بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو بے دریغ قتل کیا جارہا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور اپنے کشمیری بھائی بہنوں پر واضح کرتے ہیں کہ ہم انکی حق آزادی کی جدوجہد میں انکے ساتھ کھڑے ہیں۔