سانگلہ ہل (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی 131 عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے کہ عطااللہ تارڑ کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر کرنا احسن اقدام ہے، مسلم لیگ (ن) کیلئے دن را ت کام کرنیوالو ں کوجائز مقام ملنا انتہا ئی خو شی کامقام ہے ، عطا ء اللہ تار ڑ کی بطور تر جمان پنجا ب حکومت بھی بہتر ین پر فامنس ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہو ں نے کہاکہ عطاء اللہ تارڑ کو ترجمان پنجاب حکومت مقر ر کرنے کا فیصلہ انتہائی دانشمندانہ ہے عطا ء اللہ تارڑ انتہا ئی ذہین سیا ستدان ہو نے کے سا تھ سا تھ قانو ن کے اہم نکا ت سے بھی وا قف ہیں ان کی پار ٹی کیلئے ما ضی کی خدما ت اس با ت کی شاید ہیں کہ وہ پار ٹی کے مخلص کارکن ہو نے کیسا تھ سا تھ مسلم لیگ(ن) کی بہترین تر جمانی کا دلیل کیسا تھ دفا ع کرنے کا تجر بہ رکھتے ہیں۔