لاہور( خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی، ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر ، ڈاکٹر حافظ شاہد حسین ، سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک کے سنگین حالات کے پیش نظر ذمہ دار ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ پرامن سیاسی احتجاج تمام سیاسی جماعتوں کا بنیادی حق ہے۔ حکومت سیاسی اور جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی بجائے ان کا قلع قمع کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
ملکی سنگین حالات کے پیش نظردارے کردار ادا کریں: شاداب رضا، عمران مصطفی
May 26, 2022