پیپر منسوخ،راولپنڈی کے  تعلیمی ادارے بند رہے

May 26, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی  اور صوبائی محکمہ تعلیم نے لانگ مارچ کے حوالے سے گزشتہ روز 25مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا جس کے باعث راولپنڈی کے تعلیمی ادارے بند رہے اور سالانہ پیپر بھی منسوخ کیا گیا تھا ، طلباء و طالبات سکول و کا الائیڈ ہسپتالوں میںکسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات  کالج میں نہیں گئے، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلامیہ جاری کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں