یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو نہیں روکا جا سکتا سیاسی ‘ سماجی و مذہبی شخصیات کا ردعمل


کرم پور (نامہ نگار)کشمیری لیڈر یسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو روکا نہیں جاسکتا انشاء اللہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیری عنقریب آزادی کا سورج طلوع ہوتا ہوا دیکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راؤ ذوالفقار علی معصومی،میاں آفتاب بورانہ، میاں عرفان بورانہ، راؤطارق مجید، میاں تاج پیرزادہ،میاں اکبرسلطان بورانہ، رائے طارق کھرل، مہراخترنول اور دیگرسماجی،مذہبی،سیاسی شخصیات نے اپنے ایک مشترکہ  بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن