خیرپورٹامیوالی (نامہ نگار) سابق کونسلر فیض محمد بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا بحران ختم چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے بدستور سپیکر رہیں گے، میاں بلیغ الرحمان تین یا چار جون کو گورنر پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد صوبائی کابینہ تشکیل دی جائے گی، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ڈی سیٹ ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کی جگہ ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا تمام معاملات وفاقی کابینہ کے اجلاس آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے درمیان حالیہ ملاقات میں طے پاگئے عام انتخابات 2023 میں ہوں گے۔