عبدالرحمن  کانجو کی ہدایت پرلیگی رہنمائوںکا یوٹیلیٹی اورر ار ایچ سی کی نئی بلڈنگ کی تعمیرمعائنہ


 قطب پور( نامہ نگار) وزیر مملکت امور داخلہ عبدالرحمن خان کانجو کی ہدایت پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فاروق ہاشمی ڈاکٹر اشرف علی قریشی رانا محمد رمضان ڈاکٹر افضال ملک شکیل شکاری اور دیگر نے یوٹیلیٹی پر آٹا چینی اور تمام اشیاء کو چیک کیا اور ار ایچ سی کی نئی بیلڈنگ کی تعمیر کو چیک کیا اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ وہ بیلڈنگ کو جلد مکمل کریں۔

ای پیپر دی نیشن