سپریم کورٹ آف آزادکشمیر30مئی3جون برانچ رجسٹری راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریگی


مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آف آزادجموں وکشمیر30مئی 2022تا3جون 2022تک برانچ رجسٹری راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن