ایشیا ہاکی کپ : پاکستان ‘جاپان آج مد مقابل


لاہور(سپورٹس رپورٹر) مینز ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ہے ، آج مزید چار میچزہونگے ۔  پہلا میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان ، پول اے کا دوسرا میچ دفاعی چیمپئن بھارت اور میزبان انڈونیشیا پول بی کا پہلا میچ اومان اور جنوبی کوریا  اور پول بی کا دوسرا میچ ملائیشیا اور بنگلہ دیشں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...