لاہور(سپورٹس رپورٹر)8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کیلئے کمرکس لی۔وہ کے ٹو کے نام سے معروف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ گوڈون آسٹن کو اگلے ماہ جون میں سر کرنے کی مہم پر نکلیں گی۔
نائلہ کیانی کے ٹو سر کرنے کیلئے پْرعزم
May 26, 2022