آزادی مارچ کو قومی انقلاب کہنے والوں کیخلاف سوموٹو ایکشن ہونا چاہئے،راؤ فرقان


خانیوال( خبر نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما راؤ فرقان احمد نے کہا کہ آزادی مارچ کو خونی انقلاب کا نام دینے والوں کے خلاف سوموٹو ایکشن ہونا چاہئے ملک و قوم انتہائی نازک دور سے گزر رہے ہیں قومی معیشت ڈوب چکی ہے ان حالات میں اقتدار سے محرومی کے غم میں پر امن مارچ کی آڑ میں انارکی پھیلانے کا منصوبہ لے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں کا راستہ روکنے کے لیے آئین وقانون موجود ہے ۔

ای پیپر دی نیشن