عمران سے بڑا فراڈیا پاکستانی سیاست میں نہیں دیکھا: نواز شریف 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا فراڈیا پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ یہ دہشتگرد بھی ہے اس کا کسی کو علم نہیں تھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔ اس سے بڑا دہشتگرد بھی پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ یہ تو ہر معاملے میں دوسروں سے نمبر لیکر آگے آگے جا رہا ہے۔ یہ ہیر پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا ساری دنیا جانتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...