ماسکو منسک (نوائے وقت رپورٹ) روس نے بحیرہ بالٹک کے اوپر امریکی بمبار طیاروں کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بالٹک پر پرواز کرکے دو امریکی بمبار طیاروں کو دور بھگا دیا۔ روسی لڑاکا طیاروں کے فضا میں آتے ہی امریکی بمبار طیارے روسی حدود سے دور چلے گئے۔
روس دعویٰ