پاک فوج کے شہدا پاکستانی قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں:عبدالحفیظ عاصم 


جمبر (نامہ نگار) پنجاب پریس کلب (رجسٹرڈ ) کا تعزیتی اجلاس ،”ےوم تکریم شہدا پاکستان “کے سلسلہ میں افواج پاکستان کے شہدا ءکو زبردست خراج تحسین اور بلندی درجات کےلئے دعائے مغفرت، اجلاس ڈاکٹر سعیدالحسن نظامی کی صدارت مےں ہوا ۔ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے چےئرمین عبدالحفیظ عاصم نے کہا کہ پاک فوج کے شہدا پاکستانی قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں ،جو قومین شہدا کی قربانیوں کو بھول جاتی ہیں تباہی و بربادی ان کا مقدربن جاتی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن