نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت)گھرسے مزدوری کیلئے جانے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گےا 18 سالہ طاہر پنڈوری کا رہائشی تھااور نارنگ موڑ پر لوہے کی دکان پر کام کرتاتھااچانک ہاتھ اوپر کیاجو بجلی کی تار سے ٹکراگیا کرنٹ لگنے سے طاہر نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی محنت کش کی نعش گا¶ں پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی متوفی کونماز جنازہ کے بعدسپردخاک کردیاگیا۔