بھوئے آصل (نامہ نگار)مانسنگھ روڈ کو جاری تعمےراتی کام ٹھیکےدار ادھورا چھوڑ کر بھاگ گیا ، گورنمنٹ گرلز مڈل سکول نمبر4 کے سامنے سے سو فٹ نامکمل حصہ شہریوں بالخصوص طالبات کے لیے وبال جان بن چکا ہے، روڈ نامکمل ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے۔ اہل علاقہ نے احتجاج کرتے کہا کہ اہل علاقہ اور بالخصوص طالبات کی حالت زارپررحم کھائیں۔ انہوں نے ڈی سی قصور ، مقامی ایم این اے سے داد رسی کا مطالبہ کےا ہے ۔
بھوئے آصل : ٹھےکےدار مانسنگھ روڈ کا تعمےراتی کام ادھورا چھوڑ کرغائب
May 26, 2023