شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحرےک انصاف کے ضلعی رہنماءٹکٹ ہولڈر پی پی 140 چوہدری طےاب راشد سندھو اےڈووکےٹ نے کہا کہ وہ عمران خان اور اس کے نظرےہ کے ساتھ کھڑے ہےں مےری دعا ہے کہ پاکستان عمران خان کی سربراہی مےں ترقی کی منازل طے کرے سےاسی جماعتوں پر مشکلات آتی جاتی رہتی ہے اس سے گھبرانے کی ضرورت نہےں ہے عمران خان نے ہمےشہ قانون کی بالادستی کی بات کی ہے ۔ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہےں ہےں انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی محب وطن ہے اور وہ پاکستان ےا مسلح افواج کے خلاف بات کرنے کو تےار نہےں ہے پی ٹی آئی کو اےک سازش کے تحت فوجی تنصےبات پر حملہ مےں ملوث کےا جا رہاہے ۔
عمران خان نے ہمےشہ قانون کی بالادستی کی بات کی :طےاب راشد سندھو
May 26, 2023