بہاولنگر سے رشید شاہ کی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر‘سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے گزشتہ روز مخدوم ھاﺅس لاہور میں بہاولنگر کے سابق ایم این اے سید رفیق شاہ مرحوم کے صاحبزادے سابق چیئرمین ضلع بہاولنگر سید رشید شاہ نے ملاقات کی اوراپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر عبدالقادرشاہین اور ضلعی صدر پیپلز پارٹی رحیم یار خان سردار حبیب الرحمان گوپانگ بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...