بورے والا (نامہ نگار) نواحی گاﺅں 327 ای بی میں معمولی رنجش پر نوجوان نے اپنے ہی حقیقی بھائی کو قتل کر دیا۔ ریاض سکنہ 327 ای بی اور محمد عثمان کے مابین بچوں کی وجہ سے معمولی جھگڑا ہوا، جس رنج میں محمد عثمان نے اپنے ہی حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تھانہ فتح شاہ پولیس نے مقتول کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
بھائی قتل
بورے والا: بچوں کی لڑائی پر جھگڑا‘ نوجوان نے بھائی کو قتل کر دیا
May 26, 2023