اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار) سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو سلوا کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فریقین نے تعلیم اور تجارت میں تعاون بڑھانے اور افرادی قوت کی فراہمی کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔
سیکرٹری خارجہ
سیکرٹری خارجہ سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات‘ فریقین کا دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ
May 26, 2023