قائد اعظم یونیورسٹی کا شہدا کے بچوں کیلئے نشستیں مختص، مفت تعلیم دینے کا اعلان

May 26, 2023


اسلام آباد(نا مہ نگار) قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے یوم تکریم شہداکے موقع پر شہدا کے بچوں کے لئے نشستیں مختص کرنے اور مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کیا ہے۔

جامعہ کے تمام شعبہ جات میں شہدا کے بچوں کے لئے نشستیں مختص کرنے اور شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کیا ہے ۔
قائد اعظم یونیورسٹی 

مزیدخبریں