اوگرا نے ایل این جی مہنگی کر دی 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ سوئی ناردرن سسٹم میں ایل این جی 0.16 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.39 ڈالر فی ایم ایم ب ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
ایل این جی مہنگی 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...