فرمودات اقبال

May 26, 2023

میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطہ¿ نگاہ سے زمانہ حال کے جورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ہدایت کو ثابت کرے گا۔ وہی اسلام کا مجدد ہوگا اور بنی نوع انسان کا سب سے بڑا خادم بھی وہی شخص ہوگا۔
(صوفی غلام مصطفی تبسم کے نام خط)

مزیدخبریں