عدالتی احاطے میں پولیس کی زیر حراست3 افرادقتل

دادو کی تحصیل میہڑمیں عدالتی احاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ تینوں قیدی پولیس کی حراست میں تھے۔ملزمان نے فائرنگ کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ مقتولین اورملزمان کا تعلق کھونھارا برادری سے ہے۔پولیس کے مطابق کھونھارو قبیلے کے دونوں گروپوں میں سال 2018 سے زرعی زمین پر تنازع چل رہا تھا کچھ سال پہلے بھر جھگڑے میں دو افراد قتل ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن