بنگلہ دیش نے تیسرا ٹی ٹونٹی میچ دس وکٹوں سے جیت لیا ‘سیریز امریکہ کے نام 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) مسفیض الرحمٰن کی تباہ کن بائولنگ ‘بنگلہ دیش نے امریکہ کو سیریز کاتیسرا میچ دس وکٹوں سے ہرا دیا۔ تین میچوں کی سیریز امریکہ نے دو ایک سے جیت لی۔ میزبان ٹیم امریکہ نے 9وکٹوں پر 104رنز بنائے۔  مستفیض الرحمن نے  چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ بنگلہ دیش نے ہدف بغیر کسی نقصان کے بارہویں اوور میں پورا کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...