لاہور(نامہ نگار)خود احتسابی، محکمانہ سزاء و جزاء کے عمل کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم کا انعقاد کیا گیاجس میں انسپکٹر سے کانسٹیبل تک کے افسران و جوان پیش ہوئے۔ڈی آئی جی آپریشنزمحمدفیصل کامران نے اردل روم میں آفیشلز کے56شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس اور اپیلوں کی سماعت کی۔
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم
May 26, 2024