لاہور(خبرنگار) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے صوبہ بھر میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے تمام اضلاع کے پراسیکیوٹرز کیلئے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے اعزازیہ جاری کر دیا ۔
تمام اضلاع کے پراسیکیوٹرز کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کا اعزازیہ جاری
May 26, 2024