فرمودہ اقبال

May 26, 2024

فرمان اقبال

فطرت کوذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جوکردارکوانسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے اپنے خوبصورت انداز میں سنت اللہ(اللہ کی عادت)کہتاہے۔فطرت کوایک زندہ اورہمیشہ بڑھنے والاجسم نامی سمجھنا چاہیے جس کی ترقی اورنشوونماکی کوئی آخری بیرونی حد نہیں۔
(علامہ اقبال کے خبطہ’’مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ‘‘ سے اقتباس) 

مزیدخبریں