ایمن آباد (نامہ نگار )مجموعی طور پر ضروریات زندگی کی اشیاء میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ آٹا ،چاول،سوجی ،میدہ ،سبزیاں گوشت وغیرہ کے نرغ کم ہوئے ہیں مگر خاص کر قصبوں اور دیہاتوں میں دودھ فروشوں نے بجائے کمی کرنے کے دودھ ،دہی کے نرخ20روپے کلو تک بڑھا دیئے ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے عوام نے ڈپٹی کمشنر اور فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمن آباد :دودھ ،دہی کی قیمتوں میں 20روپے کلواضافہ ، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نو ٹس کا مطالبہ
May 26, 2024