انگریزی فلم 2012ءآج مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کی جائیگی Nov 26, 2009 سفیر یاؤ جنگ لاہور (کلچرل رپورٹر) انگریزی فلم \\\"2012\\\" آج مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کی جائیگی۔ یہ فلم دیگر ممالک میں 20 نومبر کو ریلیز ہو چکی ہے۔