ریفارمڈ جی ایس ٹی اور سیلاب ٹیکس ملکی معیشت اورسیلاب متاثرین کی آباد کاری کے لیے ضروری ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ ن

Nov 26, 2010 | 07:28

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سیمینار کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات قمرزماں کائرہ نے کہا ہے کہ سیلاب ٹیکس نافذ کرنے کا مقصد بیرونی امدادی طاقتوں کو یہ باورکروانا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام بھی سیلاب متاثرین کی آباد کاری اور انتظامی ڈھانچوں کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت جنرل سیلزٹیکس میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ دیگروفاقی وصوبائی اداروں میں بھی اصلاحات چاہتی ہے ایک سوال پرانہوں نے کہا کہ زرعی ٹیکس کا نفاذ صوبوں کے اختیار میں ہے
مزیدخبریں