ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری ہر چیز پر مقدم ہے جبکہ ایسی کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بھی نقصان دہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو فورسز طالبان کے خلاف کارروائی کی آڑ میں ایسے اقدامات کررہی ہیں۔ہم حملوں کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔
طالبان کی آڑ میں پاکستان کی سکیورٹی فورسزکو نشانہ بنایا جارہا ہے، ایسی کارروائیاں برداشت نہیں کرسکتے۔ فردوس عاشق اعوان
Nov 26, 2011 | 18:52