میاں طارق مصباح نے قائم مقام صدر لاہور چیمبر آف کامرس کا عہدہ سنبھال لیا

Nov 26, 2013

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر میاں طارق مصباح نے لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ہے کیونکہ لاہور چیمبر کے صدر انجینئر سہیل لاشاری ایک تجارتی وفود کے ہمراہ تائیوان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں