مریم نواز یوتھ پروگرام کو نوجوانوں کیلئے رحمت بنا دیں گی: مسز ملک

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما مسز ملک نے وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا اعزازی چیئر پرسن مقرر کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز شریف اپنی قابلیت سے اس پروگرام کو نوجوان نسل کے لئے رحمت بنا دیں گی۔ گزشتہ روز ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن