لاہور (پ ر) اسلامی جمعیت لاہور کے زیراہتمام تین روزہ امید فیملی فیسٹیول کا آغاز آج ناصر باغ میں ہوگا جس میں امید فیسٹیول کے مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام تین روزہ امید فیملی فیسٹیول آج ناصر باغ میں شروع ہوگا
Nov 26, 2013