اسلام آباد:بین الاقوامی سمگلر علی جاسم العراقی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

Nov 26, 2013

 اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی انسانی سمگلر علی جاسم العراقی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بین الاقوامی سمگلر علی جاسم علی کو اسلام آباد کے علاقے ایف 8 سیکٹر میں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ہے۔ 

مزیدخبریں