دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا اسلام آباد فائرنگ کیس میں ملزم سکندر کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

Nov 26, 2013

اسلام آباد (این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد فائرنگ کیس میں ملزم سکندر کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے روزانہ کی بیناد پر مقدمہ کی سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان کے سامنے جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزم سکندر کو جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے کے بعد پیش کیا گیا۔

مزیدخبریں