برسلز (نامہ نگار) پاکستان کے موجودہ حالات کی وجہ دراصل دین و اسلام سے دوری ہے۔ ان خیالات کا اظہار بیلجئم کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت اسلم نایانی نے کمیونٹی کے اجتماع سے کیا انہوں نے کہا کہ قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ حکومت امن کی بنیاد رکھے‘ انڈسٹری کاجال بچھا دیں گے۔