راولپنڈی(این این آئی)سانحہ پنڈی کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم گلگت راولپنڈی سیکشن پر، ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ 10 روز سے بند ہے۔ ضلع کوہستان میں انتظامیہ نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی جس کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کردی گئی۔
سانحہ پنڈی: شاہراہ قراقرم سے گلگت راولپنڈی سیکشن پر پبلک ٹرانسپورٹ 10 روز سے بند
Nov 26, 2013