نوازشریف کل آرمی چیف جنرل کیانی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیں گے

نوازشریف کل آرمی چیف جنرل کیانی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیں گے

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز اشفاق کیانی کے اعزاز میں (کل ) بدھ کوالوداعی عشائیہ دیں گے۔ وزیر اعظم کی طرف سے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ میں مسلح افواج کے سربراہان، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، دیگر جماعتوں کے رہنماﺅں سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کو وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔
نوازشریف/عشائیہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...