لاہور: رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک

Nov 26, 2013

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں بند روڈ پر بوبی پلازہ کے قریب رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سات لاکھ سر کی قیمت والا کاشف بٹ بھی شامل ہے۔ پولیس نے نعشوں کو کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
مقابلہ

مزیدخبریں