پاکستان نے قیدی سربجیت سنگھ کے زیر استعمال اشیاءبھارتی ہائی کمشن کے حوالے کردیں

پاکستان نے قیدی سربجیت سنگھ کے زیر استعمال اشیاءبھارتی ہائی کمشن کے حوالے کردیں

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کے زیر استعمال اشیاءبھارتی ہائی کمشن کے حوالے کردیں۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق سربجیت سنگھ کے زیر استعمال 36 چیزیں تھیں۔ بھارتی ہائی کمشن سربجیت سنگھ کی اشیاءبھارت میں اس کے اہل خانہ کو بھجوانے کے اقدامات کرے گا۔
اشیاء

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...