صوابی: لیاقت مارکیٹ میں بم دھماکے سے دکانوں اور دفاتر کو نقصان

صوابی: لیاقت مارکیٹ میں بم دھماکے سے دکانوں اور دفاتر کو نقصان

صوابی(آن لائن )صوابی میںواقع لیاقت مارکیٹ میں بم دھماکے سے مارکیٹ کی دکانوں اور سرکاری اداروں کے دفاتر کو جزوی جاپہنچا جبکہ دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا۔ پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد نے لیاقت مارکیٹ میں ہسپتال روڈ کی جانب ایک بم رکھا تھاجو پیر کی رات پونے نو بجے زوردار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے مارکیٹ میں دکانوں کے دروازوں اور قریبی حکومتی اداروں کی دفاتر کے دروازوںکے شیشے ٹوٹ گئے مارکیٹ کی دوسری منزل میں پولیس کے اہلکار بھی رہائش پذیر ہیں۔
صوابی/دھماکہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...