ملتان: ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی کے اغوا کار اور 12مبینہ دہشت گرد گرفتار

Nov 26, 2014

ملتان (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری معظم کالرو کو تاوان کیلئے اغوا کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اغوا کار بنک ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھے۔ حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 مبینہ دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

مزیدخبریں