مظفر گڑھ: شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو تیزاب پلا دیا، حالت تشویشناک

مظفر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) سناواں مظفرگڑھ میں گھیرلو جھگڑے پر شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو تیزاب پلا دیا۔ متاثرہ خاتون گلناز کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان میں منقل کردیا گیا۔ ملزم فہیم کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن