سندھ ہائیکورٹ نے غیر ملکیوں کو نایاب پرندوں کے شکار کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کا حکم دیدیا

سکھر (آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے غیر ملکیوں کیلئے نایاب پرندوں کو شکار کرنے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا ہے اور 2 دسمبر کو سیکرٹری خارجہ اور دیگر حکام کو طلب کر لیا ہے۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے عجب علی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اور دیگر حکام کو طلب کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...