کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں آدھے سے زیادہ انکیوبیٹرز خراب، نومولود بچوں کی اموات کا خدشہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں آدھے سے زیادہ انکیوبیٹرز خراب ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 14میں سے 10انکیوبیٹرز تین ماہ سے خراب ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومولود بچوں کی اموات کا خدشہ ہے۔ روزانہ دس بچوں کو انکیوبیٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...